Exploring Ethiopia’s Unique and Risky Tribe | The Hidden Secrets of Ethiopia’s Beautiful People

If any Information & Business promotion Then Contacts Us
E.Mail:adnanmusafir786@gmail.com
Follow Me On
Facebook : https://www.facebook.com/AdnanMusafirOfficial
Instagram : https://www.instagram.com/adnanmusafirofficia
Tiktok : https://www.tiktok.com/@adnanmusafir

44 Comments

  1. بھت خوبصورت لیکن خطرے سے بھرپور۔ ریکارڈنگ۔ یہ تو زبردستی کی بات ھوئی کہ پہلے سو دو سو روپے پر ویڈیو بنانا یا چلنا پھرنا مان لیں لیکن جب بندہ وہاں پہنچے تو یہ رولہ ڈالیں اور مزید ریٹ بڑھا ئے اگر مزید پیسے نہ دیں تو واپسی بھی مشکل بنالیں شاید ان لوگوں نے یہی کاروبار اپنا لیا ھے۔ امید ھے اب جب ان لوگوں کے پاس یوٹیوبر آئیں گے تو ان کا کاروبار چلے گا اور یوٹیوبرز کا کاروبار بھی چلے گا مگر اس میں خطرہ اور نقصان لگتا ھے خرچہ ذیادہ اتا ھے ایک ایک ویڈیو کو بنانے میں بھت سے لوگوں کو پیسے دینے ھوتے ھیں روٹی کھانا پینا رہاہش کرایہ الگ یہ بڑے دل گردے کا کام ھے ہر کوئی یھاں تک نھیں ایے گا اس میں خطرہ ھے کون پوچھے گا ان لوگوں سے

  2. Brother, ap in sa gup shup b lagaya kero, serf ak he lafz boltay ho, Helo who r you, what is your name, bus ye ata ha ap ko. Who nhe how r you bolo

  3. Africa k Baad china jaen wahan k vloges bnaye wo Pakistan ka friend country wahan k lifestyle pr bnayen plz

  4. افریقہ میں تو پاکستان سے ذیادہ ملنگ ہیں سینکڑوں تسبیحات گلے میں پہنے ہوئے😂🎉❤

  5. پیارے۔عدنان۔مسافر۔بھاٸی۔ہمارا۔ڈی۔جی۔خان۔سے۔سلام

  6. یہاں پر لوگوں کی نظر کمزور نی ہوتی؟
    کسی نے چشمہ نی لگیا۔۔۔ plz reply

  7. Shabbir bhai k video bhi dekha krta hn. Dil ni krta hn k video skip kr k dekhon but ap k krni prti hay thora andr fun lain dear mind ni krna

  8. بھائی مسلسل ایک جیسا کنٹینٹ دیکھ دیکھ کر پریشان اور بور ہو گئے ہیں افریقہ میں قبیلوں کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے دل تو کرتا ہے کے بور ویڈیوز دیکھنے سے اچھا ہے آپ کو انسب کردوں

  9. پاکستان میں ھی ایسا ہیجنگلکاقانون نافذ یہے غریب عوام کے لیے الگ اور اشرافیہ کے لیے الگ۔

  10. ماشاءاللہ آپ بہت محنت سے ویڈیو تیار کرتے ہیں اور یہ ویڈیو علم میں اضافے کا سبب بنی ۔

Write A Comment